موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے

موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے

موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
تو تو صاحب! میرا محبوبِ الٰہی
موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
ہماری چندریا۔ ۔ ۔ پیا کی پگڑیا
وہ تو دونو ں بسنتی! رنگ دے
جو کچھ مانگے رنگ کی رنگائی
مورا جوبن گروی رکھ لے
آن پڑی دربار تہارے
موری لاج شرم سب رکھ لے
مو ہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے

امیر خسرو                              

This entry was posted in شاعرى. Bookmark the permalink.

2 Responses to موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے

  1. Tarique says:

     Thanks for the song link 🙂

Leave a comment