میرے لوگ – نوری

پاکستانی پاپ میوزک میں جس طرح “وائٹل سائنز“ نے مختلف میوزک اور تھیم پہ کام کیا اسی طرح “نوری“ بینڈ بھی ھمارے معاشرے میں تبدیلی کی خواہش رکھتی ھے، اور رومانوی گانوں کے علاوہ “میرے لوگ“ جیسے گانے بھی ہمارے معاشرے کی عکاس ہیں –
اس میں جسطرح ھمارے لوگوں کو جگانے کی کوشش کی گئ ھے وہ آج کل کے گانوں میں کم ھی نظر آتا ھے- نوری بینڈ کا صرف یہی ایک گانا نھیں ھے جو تبدیلی کی خواھش کا اظہار کر رھا ھے بلکہ اسکے اور بھی کئ گانے کے بول ایسے ھیں جو نئ نسل کو معاشرے کی اصلاح کے لئے اُکسا رھے ھیں- جیسے “نشاں“، “میں“ اور “اُونچا“ وغیرہ۔ میرا ارادہ ھے کہ میں آئندہ بھی نوری کے سونگ اپنی اسپیس میں پوسٹ کروں گا

میرے یار، میرے دوست
میری کائنات مدھوش
سب کھو گئے ہیں کہاں؟
میرے لوگ

میرے یار، میرے دوست
میرا ڈھونڈتا دل بیہوش
سب کھو گئے ہیں کہاں؟
میرے لوگ

میرے یار، میرے دوست
میری آرزو خاموش
کب جاگ اُٹھیں گے سب؟
میرے لوگ

پر جو آج ھے کل نہ ہو
چاھے نہ دل یہ میرا، آج جو بھی ھے کل نہ ہو
بھولو نہ بھولو نہ میرے یار
اعتبار ھے اُس پار
تم بدلو!
بدلیں دل!
بدلیں لوگ!

میرے یار، میرے دوست
میری بندگی پہ ہے روگ
کب جاگ اُٹھیں گے سب؟
میرے لوگ

میرے یار، میرے دوست
اب دوں میں کس کو دُوش؟
کیوں بھول گئے سب؟
میرے لوگ

یوٹیوب لنک

ڈاؤن لوڈ


This entry was posted in Music. Bookmark the permalink.

One Response to میرے لوگ – نوری

  1. YASIR says:

    واہ واہ مزا آ گیا، کیا بات ہے آپکی، آج میں نے اپنے علاوہ بھی ایک ایسا انسان دیکھ لیا جو \’میرے لوگ\’ گانے کا فین ہے، کیوںکہ یہ گانا میں نے بہت سے فورمز میں شائع کیا پر کوئی ریسپانس نہیں۔ یہ گانا واقعی معاشرے کی اصلاح کے لیے گایا گیا ہے، اسی الگ تھلگ تھیم کی وجہ سے میں نوری کا بہت بڑا فین ہوں۔ایک اور گانا آپ سے شیر کرنا چاہوں گا، یہ اس طرز کا تو نہیں لیکن پھر بھی اچھا گانا ہے، نوری اور سائیں ظہور کی آواز میںشاید آپ نے سنا بھی ہوربط یہ رہاhttp://yasirimran.wordpress.com/2009/07/26/ایک-خوبصورت-لوک-گیت/ویسے تو میں آپ کے بلاگ پر شب برات کے متعلق ڈھونڈتا ہوا پہنچا ، لیکن یہ گانا دیکھ کر اور بھی خوشی ہوئی

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s