نا کہو

نا کہو

 

،بھیگی سی اک رات یہ لے آئی کیا ساتھ یہ
،دھڑکنیں جو ہمیں کہنے لگی ہیں
،خاموشی کے درمیاں کب چاہی تھی بات یہ
دھڑکنیں جو ہمیں کہنے لگی ہیں۔
،نا کہو نا سنو
خاموشی گفتگو ہونے لگی ہے۔

،تابیریں لے آئوں میں تم سپنے دے دو مجھے
،ایسا کیا ہے اتنے کیوں اچھے لگتے ہو مجھے
،تم ہی جیون کی آرزو
،تم ہی جیون کی آرزو
،نا کہو نا سنو
،خاموشی گفتگو ہونے لگی ہے
زندگی خواب میں کھونے لگی ہے

،ہر آہٹ پہ دھڑکے دل کروٹ کروٹ رات ڈھلے
،چاروں اور چہرا تیرا یوں سپنوں کے دیپ جلائے
،سپنے ہیں اپنے پیار کے
،سپنے ہیں اپنے پیار کے

،نا کہو نا سنو
،خاموشی گفتگو ہونے لگی ہے
زندگی خواب میں کھونے لگی ہے۔

،بھیگی سی اک رات یہ لے آئی کیا ساتھ یہ
،دھڑکنیں جو ہمیں کہنے لگی ہیں
،خاموشی کے درمیاں کب چاہی تھی بات یہ
دھڑکنیں جو ہمیں کہنے لگی ہیں

This entry was posted in Uncategorized. Bookmark the permalink.

2 Responses to نا کہو

  1. Tarique says:

    کاش، میں تیرے حسین ہاتھھ کا کنگن ہوتا تو بڑے پیار سے چاؤ سے بڑے ارمان کے ساتھ اپنی نازک سی کلائی میں چڑھاتی مجھکو اور بے تابی سے فرقت کے خزاں لمحوں میں تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھکو میں تیرے ہاتھھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا جب کبھی موڈ میں آکر مجھے چوما کرتی تیرے ہونٹوں کی میںَ حدتِ سے دہک سا جاتا کچھ نیہں تو یہی بے نام سا بندھن ہوتا کاش میں تیرے حسین ہاتھھ کا کنگن ہوتا ،

  2. Tarique says:

    \’\’مجھے صندل کر دے\’\'(وصی شاہ)اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھو راہوں مکمل کر دو نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے چاہوں مجھے پاگل کر دو گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کو انگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دے مجھ کو جس طرح فالتو گلدان پڑے رہتے ہیں اپنے گھر کے کسی کونے میں لگا دے مجھ کو روٹھنا تیرا میری جان لیے جاتا ہے ایسے ناراض نہ ہو ہنس کے دکھا دے مجھ کو تم ہتھیلی کو میرے پیار کی مہندی سے رنگو اپنی آنکھوں میں میرے نام کا کاجل کر دواس کے سائے میں میرے خواب دھک اٹھیں گےمرے چہرے پہ مہکتا ہوا آنچل کردودھوپ ہی دھوپ ہو ٹوٹ کے برسو مجھ پر اس قدر ٹوٹ کے برسو میری روح میں جل تھل کردو

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s