تو کیا ہوتا؟

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ اپنی دھن میں مگن، اردگرد سے بےپرواہ کہیں جا رہے ہوتے ہیں۔ اچانک آپ کو احساس ہوتاہے کہ کوئ آپ کو گھور رہا ہے۔ آپ نظر دوڑاتے ہیں تو ایک بڑے ہی دلکش چہرے پر آپ کی نظر جا ٹہرتی ہے۔ اس خوبصورت چہرے پر نمایاں آنکھیں آپ پر مرکوز ہوتی ہیں۔ ان نگاہوں میں ایک جستجو، ايک طلب سی ہوتی ہے- آپ کو احساس بھی نہیں ہوتا اور وہی طلب اور جستجو آپ کی آنکھوں میں بھی بھر آتی ہے۔ پھر اچانک آپکو یاد آتا ہے کہ آپ کہیں جارہے تھے اور یہ کہ راہ چلتے کسی اجنبی کو یوں گھور کر دیکھنا کیسی معیوب بات ہے۔ آپ سارے خیال ذہن سے جھٹک کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔
ایسے کتنے واقعات آپ کے ساتھ پیش آۓ ہیں؟ کیا آپ بھی میری طرح یہ سوچتے ہیں کہ اگر اس وقت آپ ٹہر جاتے تو کیا ہوتا؟
This entry was posted in Uncategorized. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s