تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں
ناراض نہ ہو مسکراو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں
ميں تو اک بنجر زمين کي مانند ہوں کاشی
کہيں اور پيار کا پيڑ لگاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں
ميں تو بکھرا ہوں تمہيں بھی بکھير دوں گا
جاو، کہيں او رقسمت آزماو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں
ميں ويران ہوں مجھے آباد کرنے کی کوشش نہ کرو
تم اپنا آشيانہ سجاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے
مجھے دل سے نہ لگاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں
ميں تو غموں کا چراغ ہوں مجھے روشن نہ کرنا
کہيں جل نہ جاو، سنبھل جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں
ميرے چاروں اطراف موت منڈلاتي ہے رات دن
ميرے قريب نہ آو، پلٹ جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں
آپ کی یہ نظم پڑھتے پڑھتے اللہ کے فضل سے میرے ذہن میں اس کا جواب بھی بن گیا ہے جو انشاء اللہ کل اپنے بلاگ پر شائع کروں گا
اسلامُ علیکم!سب سے پہلے شکریہ انکل آپکا کے آپ میرے اسپیس پہ اور اپنی رائے کا اظہار کیا۔نہیں ایسی بات نہیں ھے، اصل میں ایم ایس این اسپیس خود لنک بنا دیتا ھے جب آپ آرا دیتے ھیں،اچھا کیا آپنے کے اپنے بلاگ کا لنک آرا میں ہی لکھ دیاوسلام
nice poetry
thanks rashid!
G8 .. or es hi bahar main hai k "dil hamara mooum ka hai, tum chiiragh e bay nawa ho – shidat e looh say pighal na jaoown, main tairay qabil nahin hoon"Anyhow take care and allah hafiz
thanks for comment Atif!where r u man?koi update nai na ata na pata?
ARE YAR BOHT KHOB SHAIRI TO ACHI HAI PER ISSE PARH KAR MAIN BOHT AFSORDA HOGYA HOON. OOAN OOAN GOOD YARAN GOOD POETRY.
Good haroon tum bhi spaces men ane lage hoo!!!thanks k tumhe achi lagi